پشاور شہر کو ہر طرح سے محفوظ ترین شہر بنائے گئے محمود خان

 
پشاور شہر کو ہر طرح سے محفوظ ترین شہر بنائے گئے محمود خان

 نیو پروجیکٹ  سیف سیٹی کی تعمیر کرنے سے شہر کی نگرانی ممکن ثابت ہوگی.یہ منصوبہ پشاور شہر میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر کرنے میں بڑی کامیابی ثابت ہوگا-وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور شہر کو ہر طرح سے بہتر بنانے کے لئے یہ منصوبہ بہت ضروری ہے. اگر یہ منصوبہ بروقت تکمیل ہو جائے تو پشاور شہر تو ہر لحاظ سے بہت فائدہ ہوگا.اس منصوبے کو وقت سے تکمیل کرنے میں فنڈز کو اور دوسری مشکلات کو بیچ میں نہیں آنے دینگے
 
 وزیراعلی خیبرپختونخوا نے پچھلے اجلاس میں اس منصوبے کو جلد از جلد شروع کرنے کی ہدایت کی تھی

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی