لیاقت قائم خانی کی تجوری سے پندرہ کروڑ سے زیادہ قیمت کا سونا نکلا
نیب کے ہاتھوں میں لیاقت قائم خانی پکڑے گئے تھے کیونکہ ان کے اثاثے ان کی مالیت سے زیادہ نکلے ہیں لیاقت قائم نے اپنی نوکری ڈائریکٹر سے شروع کی تھی
آخر میں 21 گریڈ کے افسر تھے جب ریٹائر ہوئے آخری دنوں ان کی ڈیڑھ لاکھ تنخواہ تھی لیکن انہوں نے منی لانڈرنگ کی. کراچی میں صرف کاغذات میں 71 پارک بنوائے
اور اس سے فیکٹریاں گاڑیاں اور بنگلہ بنائے ہیں گھر باہر سے ایسا ہی لگتا ہے لیکن اندر سے بھت زیادہ خوبصورت بنایا گیا ہے اس میں 14 بڑی گاڑیاں ہیں جن کی مالیت اربوں روپے بتائی جاتی ہے
اس کے علاوہ اور کاغذات بھی ہیں جن کی قیمت ایک ارب سے زیادہ بتائی جاتی ہے اس بات کی تحقیقات اب نیب کرے گی بیچاری عوام کے پیسوں سے منی لانڈنگ کرتے رہے ہیں یہ کرپٹ لوگ