گجرات میں سیلفی کے شوقین دو نوجوان دوست ٹرین کی زد میں آگئے.

سیلفی لینے کا جنون جان لیوا ثابت ہوا گجرات میں رہنے والے ضیغم شاہ  جن کی عمر تیس سال اور مبین جن کی عمر 19 سال ہے
ریلوے ٹریک پر سیلفی لیتے ہوئے اپنا توازن کھونے کے باعث ٹرین کا نشانہ بن گئے
اس حادثے کے نتیجے میں  ضیغم شاہ موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے 
جبکہ مبین کو ریسکیو ٹیم نے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے
گزشتہ ہفتے اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کی طالبہ حلیمہ مبینہ طور پر سیلفی دیتے ہوئے چھت سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی پولیس نے اس کو حادثاتی موت قرار دیا.
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی