![]() |
commons.wikimedia.org |
احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے ملنے والا خط ہم مولانافضل الرحمن تک پہنچائیں گے مولانا فضل الرحمن کی آزادی مارچ میں دھرنا میں بھی ہم ساتھ دیں گے
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اس خط میں جو لکھا ہے وہ اس حکومت سے چھٹکارا پانے کے لیے مہم کا آغاز کرنا ہے
Tags:
اہم خبریں