commons.wikimedia.org |
جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ کشمیر ہمارے خون میں دوڑتا ہے
تفصیل کے مطابق جنرل زبیر محمود وصال پور ایک خطاب میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی ہم حمایت کریں گے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جو ہمارے خونوں میں دوڑتا ہے
انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر کو آزاد کروانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے انہوں نے کہا جو ہمارے ساتھ ہاتھ ملائے گا ہم ان سے ہاتھ ملائیں گے اگر کسی نے ہمارے ساتھ آنکھ ملائی تو ہم بھی اس سے بڑھ کر آنکھ ملائیں گے
انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان اور پاکستان کشمیر ہے اسے کوئی علیہدہ نہیں کر سکتا بھارت کشمیر پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ جمائے بیٹھا ہے اب اسے یہ ختم کر دینا چاہیے
Tags:
siyasat