شیخ رشید کی مولانا فضل الرحمن کو وارننگ

Add caption

شیخ رشید کی مولانا فضل الرحمن کو وارننگ

 شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ اسلام آباد میں دھرنا دینے مولانا جارہے ہیں یہ دھرنا دینے نہیں بلکہ اپنے آپ کو پھنسوانے جا رہے ہیں

 انہیں یاد رہنا چاہیے یہ پچھلی حکومت نہیں ہے یہ عمران خان کی حکومت ہے اس میں اس طرح کے مقدمات بنائے جائیں گے کہ درودیوار تک ہل جائیں گے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی