حامد میرکی ڈی جی آئی ایس پی آر سے گفتگو


حامد میرکی ڈی جی آئی ایس پی آر سے گفتگو
 
 تفصیل کے مطابق ڈی جی آئی نے جیو نیوز کے نمائندہ حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بھارت کا جھوٹ دنیا کے سامنے  رکھ دیا ہے
 
 غیر ملکی صحافیوں کو ساری صورتحال سے آگاہ کردیا ہے اور انہیں دکھا بھی دیا ہے اب انڈیا کو اپنا چہرہ بے نقاب کرناہوگا انڈیا کو بھی غیر ملکی صحافیوں کو مقبوضہ وادی میں دورہ کروانہ ہوگا
 
 اور کشمیر کی عوام کی آواز سننی ہوگی کشمیر کی زبانوں پر صرف پاکستان ہیں کہ نعرے آئیں گے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی