نشے میں آکر ایک شخص نے اپنے ہی گھر پر فائرنگ کرکے اپنے چار بچے مار دیے

pxhere.com

نشے میں آکر ایک شخص نے اپنے ہی گھر پر فائرنگ کرکے اپنے چار بچے مار دیے


 تفصیل کے مطابق ملتان کے علاقے بیگاں والی پولی میں نشے کے عادی شخص نے اپنے ہی گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کے دو بیٹے ایک بیٹی اور ایک چھوٹی عمر کا پوتا مر گیا تیسرا بیٹا اور ان کی ایک رشتےدار زخمی ہوگئی


 ملزم کی بیوی نے کہا کہ فائرنگ کرنے کے بعد وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے وہ نشے میں بہت کم گھر آیا کرتے تھے لیکن آج انہوں نے یہ واقع رونما کر دیا میں نے اپنی جان گھر سے بھاگ کر بچائی ہے


 رپورٹ ملنے پر علاقے کی ریسکیو وہاں پہنچی  زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیا مرنے والوں میں مدنی, عمران ,عباس, اور فوزیہ شامل ہیں
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی