لچکدار فون بیٹری سائنسدانوں نے تیارکرلی


لچکدار فون بیٹری سائنسدانوں نے تیارکرلی
 
 ایسی بیٹری تیار کرلی گئی ہے جو بےحد لچکدار ہے اس بیٹری کو سوئٹرزلینڈ کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے ان کا کہنا ہےاس میں بے حد لچک ڈالی گئی ہے
 
 اسے آسانی سے موڑا کھینچا جا سکتا ہے حیرت کی بات یہ ہے اسے موڑنے کھینچنے سے بالکل بھی کچھ نہیں ہوتا بلکہ یہ اپنا کام برقرار رکھتی ہے
 
 اس بیٹری کو تیار کرنے والے ادارے کا نام سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی زیورخ ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی