تین لاکھ 69 ہزار "منی ایس یو وی" گاڑی کی قیمت جو بھارت نے تیار کرلی ہے
بھارت نے نئی گاڑی متعارف کروا دی ہے جس کی قیمت صرف تین لاکھ 69 ہزار ہے تفصیل کے مطابق یہ گاڑی مکمل طور پر صرف انڈیا میں ہی تیار ہوئی ہے
اس گاڑی کے دو ورژن نکالے گئے ہیں ایک مینول اور دوسرا آٹومیٹک گیئر والا ہے ان دونوں کی قیمت علیحدہ ہے ایک کی قیمت تین لاکھ 69 ہزار اور دوسری کی چار لاکھ 49 ہزار بھارتی روپے ہے
اور دوسری طرف پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ پہ اضافہ پیدا ہوئی چلی جا رہا ہے پاکستان میں گاڑی کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان ہی نہیں