مہاجرین پر کرنٹ اور گولیاں برسانے کا مشورہ ٹرمپ نے دے دیا

fli ckr.com

مہاجرین پر کرنٹ اور گولیاں  برسانے کا مشورہ ٹرمپ نے دے دیا
 
 صدر ٹرمپ نے جو بیان دیا ہے اس کا انکشاف سامنے آ رہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ میکسیکو کی سرحد پار کر کے آنے والے مہاجرین کو نشان عبرت بنایا جائے
 
 اس میں ٹرمپ نے کہا کہ ان پر سانپ, کرنٹ, گولیاں برسائیں جائیں مزید حکم بھی دے دیا ہے کہ کیلو والی عمارت سانپوں والے گڑھے اور کرنٹ والی دیواریں بنائی جائیں تاہم اس کی ہدایت جاری کردی ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی