اسٹیٹ بنک نے 500 کے نوٹ کی وضاحت کردی


اسٹیٹ بنک نے 500 کے نوٹ کی وضاحت کردی
 
 اسٹیٹ بنک نے تحریری وضاحت کی ہے کہ 500 کے نوٹ کا ریکارڈ نہ ہونے پر جو افواہ پھیلی ہوئی تھی اس کی وضاحت کر دی. اس تحریر میں اسٹیٹ بینک نے لکھا ہے
 
 ہمارے پاس 500 کے نوٹ کی مکمل رپورٹ موجود ہے جو 2012 میں تبدیل ہوا تھا ملک بھر میں 16 فیلڈ دفتر ہیں جن میں پرانے اور خراب تبدیل ہوئے نوٹوں کا ریکارڈ موجود پڑا ہوا ہے
 
 کراچی کے مختلف دفاتر میں آڈٹ ٹیم نے دورہ کیا اور اندازہ لگایا گیا کہ اس دفتروں میں کچھ نوٹ ہیں اور مزید خراب نوٹ علاقائی دفاتر میں بھی پڑے ہوئے ہیں

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی