کشمیر میں پابندیاں اور بھی زیادہ سخت
رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی نے اور بھی زیادہ سختی کر دی ابھی عمران خان جنرل اسمبلی میں اپنا بیان اور انڈیا کو اپنا کلمہ سنا کر آئے انھیں دھمکا کر آئے تھے
لیکن انڈیا کو اس بات کا کوئی اثر نہیں ہوا بلکہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر وادی میں اور بھی زیادہ پابندیاں اور ساتھ ہی سختیاں شروع کردی ہیں