کشمیریوں کا مقدمہ وزیراعظم جنرل اسمبلی میں پیش کریں گے
فر دوس عا شق اعوان جو وزیراعظم کی معاون خصوصی ہے انہوں نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مقدمہ پہنچائیں گے
اور کشمیری نئی قوت کے ساتھ دنیا میں ابھریں گے اور انہوں نے یہ بھی کہا وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کی حمایت میں سب سے زیادہ آگے بڑھے اور کشمیر کی آزادی کے لئے ہر ممکن کوشش کر دیکھایئں گے
