اب کپڑے چند منٹوں میں دھوئے جائیں گے
حال ہی میں کپڑے دھونے والی مشین تیار کی گئی ہے یہ مشین پورٹو ریکو میں بنائی گئی ہے یہ مشین بجلی کے بغیر چلتی ہے
پہلے دوسری مشینوں پر محنت کی جاتی تھی پانی اور بجلی کے ساتھ ساتھ ٹائم بھی کافی خرچ ہوتا تھا لیکن اب یہ جدید مشین صرف پانچ منٹوں میں آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے
یہ مشین دوسری مشینوں کی طرح ہی کام کرے گی لیکن یہ جدید مشین ہاتھ سے چلے گی جس سے آپ کی بجلی بچت میں رہے گی کیونکہ یہ صرف پانچ منٹ میں کپڑے واش کر سکتی ہے