دہائیوں پرانے مقدمے میں بھارت پاکستان سے مقدمہ جیت گیا.برطانوی عدالت میں حیدرآباددکن فنڈ کیس کی سماعت کے نتیجے میں فیصلے بھارت کے حق میں ہوا اور تمام رقم کو ورثہ کی ملکیت قرار دے دیافیصلہ سناتے ہوئے
برطانوی عدالت نے کہا کہ نظام حیدرآباد کے دس لاکھ پاؤنڈ کی رقم اب بڑھ کر ساڑھے تین کروڑ پاؤنڈ ہوچکی ہے
دوسری طرف ڈاکٹر فیصل دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اس مسئلے پر غور و فکر کرنے کے بعد حتمی جواب دے گا
.ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں غیر قانونی طور پر حیدرآباددکن کو حصہ بنایا گیا اور تاریخی پس منظر کو نظرانداز کیا گیا ہے