عراق کے 4 رہائشی پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

معاشی بدحالی اور بدعنوان سیاستدانوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں عراق کے 4 رہائشی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے
.عراق کے دارالحکومت بغداد اور باقی شہروں میں بھی منگل کے روز سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں تاہم دارالحکومت میں کیے گئے
 اس مظاہرے پر پولیس کی طرف سے ابی تو پوں اورآ نسو گیس کا استعمال کیا گیا جس سے حالات بے قابو ہوگئے اور شہری زخمی ہوگئے
.غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کی تعداد سات سو سے زیادہ ہے جس میں 40 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں.عوام کا کہنا ہے
 کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد اور زخمی ہونے والے تمام افراد سیکیورٹی فورسز اور حکومت کی نااہلی اور بدعنوانی کا نتیجہ ہے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی