سیلفی لینے کا جنون جان لیوا ثابت ہوا گجرات میں رہنے والے ضیغم شاہ جن کی عمر تیس سال اور مبین جن کی عمر 19 سال ہےریلوے ٹریک پر سیلفی لیتے ہوئے اپنا توازن کھونے کے باعث ٹرین کا نشانہ بلاہور کے رہائشی ڈولفن فورس کے کانسٹیبل عدیل نے تبادلے سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلیان کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ عدیل ذہنی دباؤ کا شکار تھے لیکن تبادلے کو خودکشی کی وجہ قرار دینا حقیقت کے متبادل ہے
ان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ تبادلہ کی وجہ سے بے
حد مایوس اور پریشان تھے
ان کی خودکشی کی بنیادی وجہ تبادلہ نہ ہونا بھی تھاعدیل نے سرکاری رائفل سے اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر گئیمزید تفصیلات کے مطابق عدیل ڈولفن سکواڈ کے چھٹے بیچ کے تربیت یافتہ تھے
.ن گئےاس حادثے کے نتیجے میں ضیغم شاہ موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
جبکہ مبین کو ریسکیو ٹیم نے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے
گزشتہ ہفتے اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کی طالبہ حلیمہ مبینہ طور پر سیلفی دیتے ہوئے چھت سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی پولیس نے اس کو حادثاتی موت قرار دیا.