میں نے زندگی میں ضرور کوئی نیکی کی ہوگی جس کے باعث مجھے عدنان جیسا شوہر ملا


میں نے زندگی میں ضرور کوئی نیکی کی ہوگی جس کے باعث مجھے عدنان جیسا شوہر ملا شائستہ لودھی
 جوکہ مارننگ شو بھی کرتی رہی ہیں انہوں نے یہ کہا ہے شائستہ لودھی کا شمار پاکستان کے مشہور مارننگ شوز میں ہوتا رہا ہے لیکن اب انھوں نے یہ شوز چھوڑ دیے ہیں
 حال ہی میں انہوں نے اداکارہ ثمینہ کے آن لائن شو کو جوائن کیا اور اپنے مارننگ شو سے لے کر شادی کے آخری سفر تک کا سنایا انھوں نے کہا کہ میری پہلی شادی جس سے ہوئی تھی بہت نیک آدمی تھا
 لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی انسان سے آپ کی نہیں بنتی اسی طرح میری بھی ان سے نہیں بنی اور میں نے انہیں چھوڑ دیا
 انہوں نے کہا اب میری شادی جس سے ہوئی ہے میں انہیں کے لیے پہلے رشتے ڈھونڈ رہی تھی لیکن خدا کا جوڑ ایسا ہوا کہ ہم دونوں کا آپس میں ہو گیا
 میرا اب جس شخص سے نکاح ہوا ہے اس کا نام عدنان ہے اور وہ میں میرا کزن ہے میری پہلی شادی میں سے بچےجنہیں سنبھالنا بہت مشکل تھا لیکن میرے سے زیادہ بچوں کا لگاؤ عدنان سے ہے
 
 وہ ان کے پاس ہی زیادہ رہتے ہیں عدنان انہیں بہت زیادہ پیار کرتا ہے مزید شائستہ لودھی نے کہا کہ میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی جو مجھے عدنان جیسا شوہر ملا
 انہوں نے یہ بھی بتایا جب میں دوسری شادی سے پہلے مارننگ شوز میں جایا کرتی تھی تب میں اپنے بچوں کو صحیح طریقے سے ٹائم نہیں دے پاتی تھی
 کبھی تو ایسا ہوتا تھا جیسے ہی شوز سے فارغ ہوتی بچوں کو لینے کے لئے اسکول پہنچ جاتی جب بچے مجھے اس حالت میں دیکھتے تو ناراض ہوتے ماما آپ اس حلئیے میں یہاں نہ آیا کرو
 بچوں کو میرے اس حلئیے پر بڑی ہی چڑ ہوتی. لیکن جب سے میں نے مارنگ شو کو چھوڑا ہے میں اپنے بچوں کو پراپرلی ٹائم بھی دیتی ہوں اور میرے بچے بھی مجھ سےزیادہ لگاؤ حاصل کرنے لگ پڑے ہیں

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی