عمران خان کی امریکہ کے جنرل اسمبلی میں تقریر
عمران خان نے تقریر میں کہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیر میں کرفیو لگایا ہوا ہے کشمیریوں کو جانوروں کی طرح ان کے گھروں میں محصور کیا ہوا ہے
عالمی برادری کو اس پر ایکشن لینا ہوگا اگر نہ لیا تو ہم ایٹمی طاقت رکھتے ہیں اور اس کے بعد ہمارے پاس کوئی افسر بھی نہیں ہو گا اور اس سے پوری دنیا کو نقصان ہوگا عمران خان نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں یہ بیان دیا ہے
