شاہد آفریدی اور فہد مصطفی کے درمیان ٹوئٹر پر حیرت انگیز مکالمہ


شاہد آفریدی اور فہد مصطفی کے درمیان ٹوئٹر پر حیرت انگیز مکالمہ
 
 تفصیل کے مطابق ہمارے پاکستانی فخرے کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی جو کہ سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے ساتھ باتیں کر رہے تھے ان باتوں میں مذاق مداح ہو رہا تھا
 
 
 اسی دوران شاہد آفریدی کے خاص سپورٹ فہد مصطفیٰ نے کہا کہ آپ مجھے کب کال پر بات کریں گے تو شاہد آفریدی نے بہت عمدہ جواب دیا جب آپ آسمان سے زمین پر آئیں گے
 
 ساتھ ہی مسکراتے ہوئے شاہد آفریدی نےکہا ہم بہت جلد ہی باتیں کریں گے اسے چیٹ میں ایک اور بندے نے کہا کہ آپ کڑھائی کو پسند کریں گے یا بریانی کو تو جواب دیا بریانی کو

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی