کشمیر کی جنگ میں حصہ لوں اور شہید ہوکر واپس لوٹوں یہ میری خواہش ہے
شیخ رشید شیخ رشید نے آج آزاد کشمیر میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے ہماری شہ رگ کو پکڑا ہوا ہے ہمیں کشمیریوں کا ہر حال میں ساتھ دینا چاہیے
اگر ہم نے کشمیریوں کا ساتھ نہ دیا تو یہ تاریخ ہمیں کبھی بھی درگزر نہیں کرے گی شیخ رشید نے آزاد کشمیر کے بیان میں کہا کہ میں خود اس جنگ میں حصہ لینا چاہتا ہوں میری تمنا ہے کہ میں شہید ہو کر لوٹوں
نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کو خود پامال کیا ہے مزید شیخ رشید نے حکمرانوں اور فوج کے افسران کو بھی کہہ دیا ہے ہم مریں گے یا ہم ماریں گے
شیخ رشید نے کہا جو بھارت غلطی کرلی ہے اس پر ہم پوری قوم کھڑے ہوگئے ہیں جو کشمیر کے لئے کھڑا نہ ہوا وہ سمجھ لو اس ملک کا غدار ہے