کینو کی فروخت بہاولپور میں
تفصیل کے مطابق بہاولپور میں کینوؤں کی فروخت شروع ہوگئی ہے جن کا ابھی فل موسم نہیں آیا ہے لیکن اس کی فروخت ابھی سے شروع ہوگئی ہے وہ بھی کافی اچھے داموں میں
تفصیل کے مطابق بہاولپور کے شہر میں کینو فروخت ہونے شروع ہوگئے ہیں جو کہ موسم سے پہلے ہی بکنا شروع ہو گئے ہیں ابھی ان کا فل موسم نہیں آیا ان کا فل موسم دسمبر کے اینڈ میں آتا ہے
لیکن یہ ابھی سے فروخت ہونا شروع ہوگئے ہیں عوام ان کی بہت شوقین ہیں اور بہت مزے سے کھاتی ہے
Tags:
Health