ایک بار پھر بہاولپور میں بارش
تفصیل کے مطابق ضلع بہاولپور میں جو کہ پاکستان کا شہر اور صوبہ پنجاب کا ضلع ہے اس میں ایک بار پھر بارش شروع ہوگئی
تفصیل کے مطابق آج شام سے بارش ہلکی ہلکی شروع ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے ہر طرف ٹھنڈ ہی ٹھنڈ ہو گئی ہے
Tags:
weather