ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ جاری
تفصیل کا مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ضلع بہاولپور میں بارشوں کا سلسلہ پھر سے جاری ہو گیا رات کے ٹائم کافی بارش ہوئی
جس کی وجہ سے ہر طرف ٹھنڈ ہی ٹھنڈ ہوگئی ہے اس ٹھنڈ سے ہمیں بچنا چاہیے یہ موسم یکدم بدلہ ہے جس کی وجہ سے ہم بیمار پڑ سکتے ہیں
اس کے بچاؤ ک لئے ہمیں احتیاطی طور پرڈاکٹروں سے رجوع کرنا چاہیے اور احتیاطی تدابیر استعمال کرنی چاہیے
Tags:
weather