سردی کی وجہ سے ہر کوئی بیمار
تفصیل کے مطابق یکدم سردی بڑھنے کی وجہ سے ہر بچہ بندہ نزلہ زکام کا شکار ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کافی ادویات فروخت ہونے لگی ہیں
اس ٹھنڈ کے بچاؤ کے لیے ہمیں احتیاطی تدابیر کرنی چاہیے جس سے اس ٹھنڈ سے بچا جا سکے اس کے لیے ہمیں صبح نہار منہ انڈے کا استعمال کرنا چاہیے
تاکہ جسم میں کشش اور تھوڑی گرماہٹ پیدا ہو اور جس کی وجہ سے ہم ٹھنڈ سے بچیں اور ساتھ ہی بہت سی بیماریوں سے بھی
Tags:
Health