مارک مارکوئز نے ایروگون موٹو جی پی جیت لی


مارک مارکوئز نے ایروگون موٹو جی پی جیت لی
 اسپین کے ہنڈا رائیڈ مارک نے موٹو جی پی ریس کو جیت کر حاصل کرلیا 300 پوائنٹس جوکہ مرکو ئز نے سیزن کی 14 ریسوں میں حاصل کیے ہیں
 اس سے یہ امید لگائی جاسکتی ہے کہ تھائی لینڈ میں چھٹی بار دوبارہ ورلڈ ٹائٹل کا اعزاز حاصل کرلیں گے مرکوئز نے 26 برس کی عمر میں دس ریسیں جیتتی ہیں
 جو کہ اسپین کے ہیوی رائیڈرز جانے جاتے ہیں انہوں نے ایروگون موٹو جی پی میں بھی اپنے حکمرانی قائم رکھی ہے ایلسی ریسں میں مرکوئز نے ریس کے چکروں کو 14 منٹ اور ستاون اعشاریہ چھ سیکنڈ میں پورا کیا 
اور کامیابی حاصل کرلی اس حساب سے اکتوبر میں پانچویں سیزن کی ہونے والی ریس میں مارک مرکوئز جیت سکتے ہیں

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی