آواز کے مقابلے میں ہزار گنا تیز رفتار سے مار کر آنے والا ہائپرسونک بلسٹیک میزائل چین نے متعارف کرادیا.اس میزائل کی خاصیت یہ ہے
کہ یہ قائم کردہ تمام میزائل شکن شیلڈز کو توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے
اس کی رونمائی چین کی 70th سالگرہ پر کی گئی کچھ لوگوں کا کہنا ہے
کہ میزائل علاقے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے.جدید ترین ٹیکنالوجی سے بنے اس میزائل کی جائے وقوع کی نشاندہی کرنا مشکل ہے اور ہائپرسونک کی وجہ سے یہ میزائل کم بلندی سے بھی نشانہ بناسکتا ہے.
