فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ترک فضائیہ نے شام پر نامعلوم ڈرون مار گرایا.ترک وزارت دفاع کے مطابق شام کے ڈرون نے ان کی فضائی حدود کی چھ مرتبہ مخالفت کی جس کے نتیجے میں ایف سکسٹین سے طیارے
کو نشانہ بنایا گیا.سیلف گایڈ ڈرون کو گرانے کے لیے دو ایف سولہ طیاروں کی کارروائی کی گئی
جس سے اسے ترکی کے ایئربیس پر گرا دیا گیا اس کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا اور مزید کاروائی فوج کی طرف سے جاری ہے.
