سیلفی لینے کے شوق میں دو دوست ٹرین کے نیچے آگئے

commons.wikimedia.org

سیلفی لینے کے شوق میں دو دوست ٹرین کے نیچے آگئے

 19سالہ مبین اور تیس سالہ ضعیم دوست کھادیاں کے گاؤں کے رہنے والے تھے

 انکو سیلفی لینےکاشوق اٹھا یہ دونوں دوست ریلوے ٹریک پر چلے گئے ٹرین کی رفتار کافی تیز تھی

 جس کی بنا پر یہ اپنے آپ پر قابو نہ رکھ پائے اور ڈر گئے جس کی بنا پر یہ ٹرین کے نیچے آگے 30 سالہ ضعیم تو موقع پر ہی مر گیا

 اور 19 سالہ مبین شدیدترین زخمی ہوگیا جسے ریسکیو ٹیم نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی