commons.wikimedia.org |
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ 27 اکتوبر کو نہیں بلکے 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگی
تفصیل کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے آج بیان کیا جس میں کہا کہ آزادی مارچ پہلے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہونے تھی لیکن اب یہ 27 اکتوبر سے 31 اکتوبر کو جائے گی
واضح رہے کہ سارے جلوس 31 اکتوبر کو ہی جائیں گے نہ کہ ستائیس اکتوبر کو اور کہا کہ میں اپنے سارے کارکنان سے کہتا ہوں کہ کسی منفی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں
اور ساتھ میں کہااپنی تیاریوں کو بھی سرگرم رکھیں جہاں آزادی مارچ نے قیام کرنا ہے اس ڈی چوک کا جائزہ بھی لے لیا گیا ہے
Tags:
اہم خبریں