برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے پاکستانی رنگ کا جوڑا پہن کر پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دے دیا



برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے پاکستانی رنگ کا جوڑا پہن کر پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دے دیا

 رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادی جنہوں نے 14 اکتوبر سے 18 اکتوبر کا پاکستان کا دورہ کرنا تھا اس نے آج پاکستانی پرچم کے رنگ کا لباس پہن کر پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دے دیا شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان کے مختلف مقامات پر سیروتفریح بھی کریں گی

 برطانوی شہزادی جن کی حال ہی میں شہزادہ ولیم کے ساتھ شادی کی رسم ہوئی تھی وہ پاکستان پہنچیں اور وہ پاکستان کے سرکاری محلات میں رہیں گی اور وہ پاکستان کے مختلف مقامات کی سیر و تفریح بھی کریں گے اور پاکستانی مقامات کا جائزہ بھی لیں گے 

انہوں نے ایک اپنی خوبی یہ بھی دکھائی کہ پاکستانی پرچم رنگ کا جوڑا پہننا اور ساتھ ہی میں پاکستانی برینڈ "زین"کی جیولری بھی لباس کے ساتھ پہنی
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی