commons.wikimedia.org |
وینا ملک نے ہربھجن سنگھ کو عمران خان کی تنقید کرنے پر لاجواب کر دیا
تفصیل کے مطابق ہر بھجن سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے عمران خان کی جنرل اسمبلی میں دیے گئے بیان کو تنقید کا نشانا بنایا جس کی وجہ سے پاکستانی خاتون وینا ملک نے جواباً انہیں تنقید کا نشانہ بنایا
جس میں ہر بھجن سنگھ نے لکھا ہوا ہے کہ عمران خان نے جو تقریر کی اس میں نیوکلیئر پاور اور جنگ کے اشارے تھے انہوں نے عمران خان کے الفاظ "بلڈ باتھ" اور آخری سانس تک لڑیں گے لکھا اور ساتھ یہ بھی لکھ دیا کہ میں پلیر ہونے کے ناطے امن کی توقع رکھتا ہوں
جس پر وینا ملک نے لکھا کہ آپ نے حقیقت سے پردہ نہیں اٹھایا امن والی بات کو کیوں چھپا رہے ہیں مزید وینا ملک نے اپنی ساری ٹویٹا انگلش میں لکھی جس بنا پر ہربھجن سنگھ صحیح طور پر جواب نہ دے پایا
جس پر وینا ملک نے کہا آپ اپنی انگلش کی تیاری اگلی بار کے آنا پھر بات کرنا وینا ملک نے شرمسار کر دیا پھر اس نے رپلائی تک بھی نہ کیا
Tags:
shobiz