پولیس کو ہوائی فائرنگ سے چیلنج کرنے والا نوجوان حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد کے علاقے رضا آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان بلاول نےکیمرے کے سامنے بیٹھ کر ہوائی فائرنگ کی اور پولیس کو پکڑنے کا چیلنج کیاتاہم پولیس نے اسی وقت سے ملزم کی تلاش شروع کر دی تھیان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بےحد وائرل ہوئی تھی
 جس کے فورا بعد ہی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا اور اس ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے
ملزم کے اس عمل کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی