سونے کی کان پھٹنے سے چاڈ میں 52 ہلاکتیں


سونے کی کان پھٹنے سے چاڈ میں 52 ہلاکتیں ہوگئیں
 
 تفصیل کے مطابق لیبیا کی سرحد کے قریب سونے کی کان پھٹنے سے 52  افراد ہلاک ہوگئے یہ واقعہ تبستی صوبہ کے شہر کوری بوگردی میں ہوا تو اس میں 52 ہلاکتیں بتائی جارہی ہیں
 
 
 لیکن حکومتی اہلکاروں نے 37 ہلاکتیں  اور 21 زخمی بتائے ہیں ان کی حالت بہت تشویشناک ہے ذرائع کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے
 
 عرب اور لیبیا سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے درمیان سونے کی دریافت کے بعد جو 2012 سے 2013 میں ہوا تھا کافی لڑائیاں لڑی جا چکی ہیں

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی