بغیر میک اپ کے مارننگ شو کرنے کا ندا یاسر کو اپنا دعویٰ بہت مہنگا پڑگیا


بغیر میک اپ کے مارننگ شو کرنے کا ندا یاسر کو اپنا دعویٰ بہت مہنگا پڑگیا
 تفصیلات کے مطابق ندایاسر جوکہ مارننگ شو کرتی ہیں انہوں نے دعوی کیا ہے میں میک اپ کے بغیر شو کیا کروں گی اس بات پر سوشل میڈیا پر انہیں نشانہ بنایا جارہا ہے
 ساتھ ہی ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں بول رہی ہیں میں میک اپ کے بغیر شو میں جاؤں گی اسی طرح آج وہ میک اپ کے بغیر شو میں آئیں
 اور انہوں نے کہا اب میرا لُک  پہلے سے پیارا لگ رہا ہے اور مجھے یہ لک پسند ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی