فیس بک کے لائکس کے بٹن میں تبدیلی کا فیصلہ


فیس بک کے لائکس کے بٹن میں تبدیلی کا فیصلہ
 
 فیس بک ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے اس میں ہم یہ نہیں دیکھ سکیں گے کہ ہماری تصویر کو کتنے لوگوں نے لائک کیا ہے یہ فیچر فیس بک ختم کر رہی ہے
 
 کیونکہ فیس بک پر مقابلے بازی ہوتی ہے جس کی بنا پر فیس بک کے بانی نے یہ فیصلہ کیا ہے
 کہ اس فیچر کو تبدیل کیا جائے اب اس طرح پتہ چلے گا کہ ایک دوست اور دیگر لوگوں نے پسند کیا ہے
 
 یہ تبدیلی آسٹریلیا میں کردی گئی ہے تاکہ وہاں کی عوام سے اس ری ایکشن کا پتا چلے اگر مثبت  آیا تو اسے دنیا کے دوسرے ملکوں میں بھی متعارف کروا دیا جائے گا
 
 یاد رہے یہ تبدیلی ٹویٹر پر بھی کی تھی جس پر لوگوں میں کافی حد تک کمی ٹویٹر چلانے پر آگئی تھی
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی