جاپان اور دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مشہور ڈیوائس پیجر کو آج کمپنی ٹوکیوٹیلی میسج کی جانب سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے
پیجر تاروں کے بغیر برقیاتی لہروں کے ذریعے پیغام پہنچانے والی ڈیوائس تھی جس کے ذریعے فوری پیغام پہنچایا جا سکتا
تھاجاپان میں پیچر کی آخری رسومات بہت قرینے سے ادا کی گئی اور شہریوں نے پھول رکھ کرباقاعدہ طور پر پیجر کو خراج تحسین پیش کیا
پیجر استعمال کرنے والی اکثریت صحت کے شعبے سے تعلق رکھتی تھیتاہم اس کا مکمل طور پر اختتام 2021 میں کیا جائے گا.