وزیراعظم عمران خان کے خلاف پورا پنجاب دھرنے کے لئے جائے گا ڈاکٹر شاہد محمود
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شاہد محمود جو کہ سینئر صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ تجزیہ نگار بھی ہیں انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ جو آرہی ہے اس میں سارا پنجاب دھرنے میں شامل ہوگا
اس کا ساتھ اب پوری قوم دے گی اس دھرنے میں تاجر بیوروکریسی بھی ہوں گے مزید انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جڑیں پنجاب کی پولیس اور بیوروکریسی میں بہت ہی کمزور ہیں
Tags:
اہم خبریں