![]() |
flickr.com |
گٹکے کی تیاری کرنے والا اور فروخت کرنے والا قانون کے ہاتھوں نہیں بچے گا
تفصیل کے مطابق سندھ حکومت میں یہ بل پیش کیا گیا کہ گٹکے پر پابندی عائد کی جائے اس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ گٹکے کی وجہ سے منہ کا کینسر دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے
اس کیس کا مقدمہ عدالت میں نے نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے نوٹس لے لیا اور گٹکے کے بنانے والی کمپنیوں اور فروخت کرنے والے اداروں پر پابندی عائد کر دی
اور کہا کہ جو گٹکا بنائے اور بچے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
Tags:
صحت