ترکی پر امریکہ نے اسٹیل ٹیرف نافذ کردی اور تجارت پر مبنی مذاکرات بھی ختم کر دیا

en.kremlin.ru

ترکی پر امریکہ نے اسٹیل ٹیرف نافذ کردی اور تجارت پر مبنی مذاکرات بھی ختم کر دیا

 تفصیل کے مطابق ترکی نے شام میں اپنی فوجیں اتاری ہیں جس کی بنا پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکشن لے لیا

 اور ترکی پر اسٹیل ٹیرف کو مسلط کر دیا اور تجارتی مذاکراتوں کو بھی بند کر دیا اور ساتھ میں کہا اگر ترکی نے اسی طرح جاری رکھا تو ہم ترک کی معیشت کو ختم کرنے کے لیے پورے تیار ہیں


 ترک کا یہ مشن داعش کی تنظیموں کے خلاف تھا دوسری طرف امریکہ کے وزیر دفاع مارک نے بھی کہا کہ ترک فوج کی وجہ سے داعش کے بڑے بڑے جنگجو ہمارے قبضے میں تھے وہ فرارہوگئے ترک کو اپنی فوجیں جلد ہی ہٹالیں ورنہ اس کا انجام بہت برا ہوگا
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی