عمران خان تین روزہ چینی دورے پر روانہ

commons.wikimedia.org

عمران خان تین روزہ چینی دورے پر روانہ

 تفصیل کے مطابق عمران خان چینی دورہ پر روانہ ہوگئے ہیں جو تین دن پر مشتمل ہے وہاں عمران خان چینی صدر "شی جن پنگ" سے ملاقات کریں گے 

جس میں معاشی ترقی ایک دوسرے کے ساتھ باہمی تعامل اور ملک کی ترقی کے لیے تبادلہ اظہارِ خیال کریں گے اور اس کے علاوہ وزیراعظم بیچنگ میں بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے

 جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان آپس میں تجارتی اور معاشی تبادلوں کو فروغ دینا ہے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی