![]() |
state.gov |
دو پاکستانیوں کے سعودیہ عرب میں سر قلم کردیئے گئے
تفصیل کے مطابق نشے کے اسمگلنگ میں پکڑے جانے والے پاکستانی جن کے نام غلام قمر اور محمد اکبر ہیں ان پر نشہ اسمگلنگ کرنے کا ثبوت بھی ملا اور انہوں نے اعتراف جرم بھی کیا
رپورٹ کے مطابق اب تک 134 افراد کے سرقلم ہوچکے ہیں جن میں 21 پاکستانی اور باقی دوسرے ممالک کے لوگ شامل ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں
گزشتہ سال میں اب تک سعودی حکومت نے 149 افراد کو سزائے موت دے دی ہے
Tags:
اہم خبریں