![]() | |
commons.wikimedia.org |
فوجی کارروائیوں کا آغاز ترکی نے شام میں کرد یا
رپورٹ کے مطابق ترک حکومت نے شمالی مشرقی شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے ترک نے فضائی حملوں کی بمباری بھی شروع کر دی جس میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
کہا کہ ہم نے ابھی فضائی کارروائی شروع کی ہے لیکن اس کے بعد ٹینکوں گاڑیوں اور پیدل فوجی دستوں سے بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے جارہے ہیں
اس مشن سے پہلے ترکی نے روس کے صدر سے ملاقات کی اور انہیں اعتماد میں لیا کہ اس کے بعد خطے میں امن و استحکام پیدا ہو جائے گا