![]() |
en.wikipedia.org |
چین کے دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ایران اور سعودی عرب کے دورے کا امکان
تفصل کے مطابق عمران خان کا چین کا دو روزہ دورہ مکمل ہونے کے بعد سعودیہ اور ایران کا دورہ کرنے کا امکان ظاہر ہورہا ہے اس دورے کا مقصد سعودیہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا ہے
سعودی عرب میں تیل پر حملوں کے بعد سعودیہ اور ایران کے درمیان کافی حد تک مخالفت بڑھ گئی ہے اس کشیدگی کو آپس میں ختم کرنے کے لئے عمران خان اپنا کردار اپنائیں گے اور ان دونوں ممالک کو آپس میں ملائیں گے
Tags:
اہم خبریں