قوم کے لوگوں پر بدترین آمریت مدینہ کی ریاست کا خواب دکھانے والوں نے مسلط کردی


قوم کے لوگوں پر بدترین آمریت مدینہ کی ریاست کا خواب دکھانے والوں نے مسلط کردی

 رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے حکومت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس ریاست کا مدینہ کی ریاست کے خواب دکھانے والے اس قوم پر ظلم و زیادتی کے پہاڑ توڑ رہے ہیں

 اسلام آباد میں تاجروں نے پرامن دھرنا دیا تھا جس کے نتیجے میں پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا مطفیٰ نے مزید کہا کہ اس سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام سے ان کے روزگار مریضوں سے ان کے علاج چھین لیے ہیں اور  بے چاری عوام کہاں جائے احتجاج نہ کرے تو پھر کیا کرے

 مصطفی کھوکھر نے یہ بھی کہا کہ پشاور کے ڈاکٹروں پر جو ظلم ہوا تھا ابھی اس کے زخم بھرے نہیں اب یہ نئے زخم تازہ کر دیے اب تاجروں پر بھی ظلم و زیادتی شروع کر دی

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے جو وعدہ ترقیوں کا عوام سے کیا تھا اگر وہ وعدہ عوام یاد کرواتی ہے تو اپنی طاقت کے ذریعہ ظلم کرکے انہیں چپ کروا دیا جاتا ہے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی